the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
یمن،18اکتوبر(ایجنسی) یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے ملک میں متحارب فریقوں کے درمیان 72 گھنٹے کے لیے جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے اور کہا ہے کہ اس پر عمل درآمد کی صورت میں اس میں توسیع بھی ہوسکتی ہے۔

یمنی وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی نے ٹویٹر پر یہ اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ اگر دوسرا فریق اس 72 گھنٹے کی جنگ بندی کی پاسداری کرتا ہے تو اس مدت میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔


18px; text-align: start;">
درایں اثناء اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں آیندہ چند گھنٹوں میں جنگی کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق جنگ بندی کا چہارشنبہ کی رات مقامی وقت کے مطابق 23:59 سے آغاز ہوگا اور تین دن کی ابتدائی مدت کے بعد اس میں مزید توسیع کی جاسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.